the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،28فروری(ایجنسی)مشہوراداکارہ انوشکا شرما جانوروں کے لئے ایک اسپتال اور شیلٹر ہوم شروع کرنے والی ہیں۔

انوشکا کو جانوروں سے بہت پیار ہے،یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ وہ جانوروں کی دیکھ بھال کےلئے کئی پروگراموں میں بھی شامل ہوتی رہتی ہیں۔ اس اسپتال کےلئے انہوں نے زمین بھی خرید لی ہے۔ انوشکا نے شاہ پور



تالوکا کے دہ گاؤں میں اسپتال بنانے کے لئے زمین لی ہے۔ انہیں اس زمین کےلئے ٹھانے کے کلیکٹر آفس سے کلیئرینس مل گئی ہے۔ انہوں نے گزشتہ سال مئی میں اپنی سالگرہ پر اس منصوبے کے بارے میں بتایا تھا حالانکہ،اس کا کام 2016میں ہی شروع ہوگیا تھا۔


اداکارہ اسی زمین میں اپنے والد کے لئے ایک بنگلہ بھی بنوانا چاہتی ہیں۔ ان کے ارادہ ہے کہ ان کے والد ہی اس اسپتال اور شیلٹر ہوم کی دیکھ بھال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.