: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/26ستمبر(ایجنسی) ممتاز گلوکار anuradha-paudwal انورادھا پوڈوال نے ممبئی کے بلڈروں کے خلاف 40 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ درج کرایا ہے، یہ معاملہ virar ویرار علاقے میں ایک فلیٹ کی خریدی سے جوڑا ہے، انورادھا نے یہ
معاملہ آرنالا کوسٹل پولیس اسٹیشن میں درج کرایا ہے، انہوں نے یہ معاملہ سات بلڈروں کے خلاف کرایا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوکہ دہی کرنے والوں کی پہچان راجو اور اویناش کے طور پر ہوئی ہے، دیگر پانچ انکے ساتھی ہے، سبھی ساتوں فرار ہے.