: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 1 مئی (ذرائع) سیریل انوپما سے مشہور ہونے والی روپالی گنگولی آج بی جے پی میں شامل ہوگئیں۔ روپالی گنگولی نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ خود بھی ووٹ دیں اور اپنے بچوں سے بھی ووٹ کروائیں ورنہ سوشل میڈیا پر غصہ
نکالنے سے کچھ نہیں بدلنے والا ہے- پارٹی میں شامل ہونے کے بعد روپالی اور ایمے جوشی نے چہارشنبہ کو پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ نڈا نے ان دونوں کا بی جے پی میں شمولیت پر خیرمقدم کیا اور مبارکباد دی۔