the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11فروری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کی میڈیکل ڈرامہ سیریز نے SCAD aTVfest 2019 میں آوٹ اسٹانڈنگ کا ایوارڈ حاصل کیا ہے، جسے انہوں نے اپنے والد پشکرناتھ کھیر کو انکی ساتویں برسی پر وقف کیا، انوپم نے اٹلانٹا میں اتوار رات یہ ایوارڈ جیتا،
انوپم نے ٹیوٹ میں کہا خوشی ہورہی ہے کہ نیویمسٹرڈیم میں ہماری سیریز کے فنکاروں نے آوٹ اسٹانڈنگ کاسٹ ایوارڈ جیتا ہے، اور آج میرے والد کی ساتویں برسی ہے اس لیے میں انہیں یہ ایوارڈ وقف کرتا ہوں، وہ میرے سب سے اچھے دوست اور سب سے بڑے پرستار تھے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میں نے کیا کیا. 

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.