the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،19 مئی (ذرائع) کورونا وائرس نے عام یا خاص ہر کسی کو متاثر کیا ہے- اس مشکل وقت میں فرنٹ لائن ورکرس لوگوں کی مدد کے لیے سامنے آئے ہیں-
ایسے میں ایکٹر انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ ممبئی پولیس کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں- 


انہوں نے ممبئی پولیس سے انکا حال جانا اور ان سے پوچھا کہ اس مشکل وقت میں وہ کیسے حالات کو ہینڈل کرتے ہیں-
انوپم کھیر کا یہ ویڈیو ٹیوٹر پر ٹرینڈ کررہا ہے- اس ویڈیو پر یوزرس بھی لگاتار مسلسل ردعمل دے رہے ہیں-
دراصل ان دنوں ممبئی میں موسم بار بار کروٹ بدل رہا ہے- تاوتے طوفان نے کئی علاقوں کو متاثر کیا ہے- بادلوں کے چھٹنے پر ایکٹر انوپم کھیر مارننگ واک پر جیسے ہی نکلے انہوں نے دیکھا کہ ایسے موسم میں بھی پولیس والے لوگوں کی مدد کے لیے کھڑے ہیں-
ایکٹر نے وہاں جاکر پولیس والوں سے بات چیت کی جسکا ویڈیو انہوں نے ٹیوٹر پر شیئر کیا ہے-
اس ویڈیو میں انوپم کھیر کہتے ہیں کہ میں نے ایک چھوٹی واک کے لیے باہر نکلا تو میں نے دیکھا کہ پولیس والے اس موسم میں بھی اپنی ڈیوٹی کررہے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.