: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) بگ باس میں انوپ جلوٹا اور جسلین ماتھور کے درمیان آئی دوری کے بعد سوشل میڈیا پر اس جوڑی کو لیکر کافی بحث ہورہی ہے، نامینیشن ٹاسک کے دوران انوپ کو یرغمال کرلیا گیا تھا، انہیں چھوڑانے کے لیے جسلین سے کپڑے اور میک اپ کی ڈیمانڈ کی گئی تھی، اس
پر جسلین کافی روئی اور اس ٹاسک کو پورا کرنے سے منع کردیا، ادھر انوپ کو یہ یقین تھا کہ جسلین کپڑے اور میک اپ کی قربانی آسانی سے کردیں گی، لیکن ایسا نہیں ہوا اور انکا بھروسہ ٹوٹ گیا، یہ سب ہونے پر انوپ نے دوسرے دن یہ فیصلہ لیا کہ اب جوڑی کے طور میں جسلین کو ساتھ میں نہیں رکھنا چاہتا.