نئی دہلی/20جون(ایجنسی) فیمینا مس انڈیا 2018 کے نتائج کا انتظار کررہے لوگوں کا انتظار ختم ہوگیاہے، مس انڈیا 2018 کا خطاب تمل ناڈو کی Anukreethy Vas انوکیرتی واس نے اپنے نام کیا ہے، انوکیرتی نے 29 لڑکیوں کو ہرا کر اس خطاب کو جیتا ہے، دیر رات تک چلے اس مقابلے میں مس ورلڈ منوشی چلر نے انوکیرتی کو تاج پہنایا.
ممبئی میں منعقد ہوئے اس مقابلے
میں ہریا نہ کی رہنے والی مناکشی چودھری فرسٹ رننر اپ بنی اور سکنڈ رننر اپ آندھراپردیش کی رہنے والی شریا راؤ بنی، وہیں دہلی کی رہنے والی گائتری ، جھارکھنڈ کی رہنے والی سیٹفی پیٹیل ٹاپ 5 میں شامل تھے.
Miss India
✔
@feminamissindia
TOP 5 of @fbb_india @ColorsTV @feminamissindia 2018 finale
Gayatri Bhardwaj - Miss India Delhi
Meenakshi Chaudhary - Miss India Haryana
Stefy Patel - Miss India Jharkhand
Anukreethy Vas - Miss India Tamil Nadu
Shreya Rao Kamavarapu - Miss India Andhra Pradesh #MissIndiaFinale
12:27 AM - Jun 20, 2018