: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاس اینجلس ، 3 مارچ (یو این آئی) امریکہ کی جسم فروش لڑکی کی کہانی پر بنائی گئی فلم ’انورا‘ نے دنیا کے معتبر فلمی ایوارڈز میلے ’آسکر‘ میں تمام بڑے 5 ایوارڈز اپنے نام کرلیے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 97 ویں
آسکر ایوارڈز کی تقریب امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق 2 مارچ کو شام کو شروع ہوئی، جس میں مجموعی طور پر 23 کیٹیگریز میں انعامات کا اعلان کیا گیا ’انورا‘ نے 10 نامزدگیاں حاصل کی تھیں، جس میں سے فلم کو 5 کیٹیگریز میں فاتح قرار دے دیا گیا۔