the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21جنوری(ایجنسی) اندر کمار کی آنے والی فلم ٹوٹل دھمال کے ٹریلر لانچ پر فلم کی اسٹارکاسٹ بھی دھمال کرتی نظر آئی، ملٹی اسٹارر فلم میں اجے ، انیل کپورٹ مادھوری، رتیش دیشمکھ ، ارشد وارثی، جاوید جعفری، ایشا گپتا، جانی لیور، بومن ایرانی اور سنجے مشرا نظر آئیں گے.

19 سال بعد انیل کپور اور مادھوری دکشت کی جوڑی ایک بار پھر اسکرین پر نظر آئے گی، انیل نے کہا کہ اتنے وقت کے بعد میں مادھوری اور اندر کمار کے ساتھ میں آرہے ہیں، اتنی اچھی ایسوسی یشن رہی، پروفیشنلی تو اچھا رہا ہے، جذباتی بھی بہت اچھا رہا. فلم ٹوٹل دھمال 22 فروری کو ریلیز ہورہی ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.