the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 29 جنوری (یو این آئی ) بالی ووڈ کے مسٹر انڈیا انل کپور کا کہنا ہے کہ وہ انڈین ۔
2 میں کام نہیں کررہے ہیں۔

انل کپور کی فلم ’ ملنگ‘ جلد ریلیز ہونے والی ہے۔ ایسا خیال ہے کہ وہ ’انڈین ۔
2 ‘ میں ولن کا کردار نبھائیں گے۔ یہ فلم 1996 میں ریلیز فلم ’انڈین‘ کا سیکوئل ہے۔
تاہم انل کپور نے ’انڈین ۔ 2'‘ میں



اداکاری کرنے سے انکار کیا ہے۔  انہوں نے بتایا کہ وہ فلم کے سیٹ پر ہدایت کار شنکر سے ملنے گئےتھے ۔ وہاں ان دونوں کی تصاویر وائرل ہوگئیں اور لوگوں کو لگا کہ ہم ایک ساتھ فلم کر رہے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے۔

فلم ’انڈین ۔ 2‘ میں کمل ہاسن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اس کے علاوہ فلم میں کاجل اگروال ، ودیوت جاموال کے بھی اہم کردار ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.