the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،29 اپریل (ذرائع) 70 اور 80 کے دہائی کے ہیرو اور راج کپور کے بڑے بیٹے رندھیر کپور بھی کورونا انفیکشن کی گرفت میں آگئے ہیں اور اس وقت ممبئی کے ایک ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔
ایک میڈیا ہاؤس کو ایک قابل اعتماد ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ رندھیر کپور کو ممبئی کے



اندھیری میں کوکیلا بین دھیروبھائی امبانی ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا تھا جہاں پر انکے تمام طرح کے ٹیسٹ کیے گئے ایسے میں انکا کورونا ٹیسٹ بھی کیا گیا تھا-
ذرائع کے مطابق آج صبح رندھیر کپور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور ڈاکٹروں کی ٹیم انکی نگہداشت کررہی ہے- انکی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.