: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے سلور اسکرین پر مدھو بالا کا کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں- اننیا پانڈے نے کہا، مجھے
مدھوبالا بہت پسند ہیں، میں نے ان کی تمام فلمیں دیکھی ہیں اور چلتی کا نام گاڑی، میری پسندیدہ ہے- اگر مجھے موقع ملا تو میں اسکرین پر ان کا کردار ادا کرنا چاہوں گی-