the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، یکم جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انیا پانڈے نے فٹ رہنے کا راز بتایا ہے۔
جب اننیا پانڈے سے پوچھا گیا کہ وہ خود کو کیسے مینٹن رکھتی ہیں ، تو انہوں نے کہا، " میں کم کھاتی ہوں کیونکہ مجھے ورک آؤٹ کرنا



پسند نہیں ہے۔ تاہم، کم کھانا بھی اچھا نہیں ہے، اس لیے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ جتنا چاہے کھائیں اور وہ ورک آؤٹ کریں جو انہیں سب سے زیادہ پسند ہے۔
انتیا پانڈے نے بتایا کہ اگر چہ مجھے کھانا بہت پسند ہے لیکن ڈائٹ کے لیے کم کھانا پڑتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.