the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،یکم مئی(ایجنسی)مشہور اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی ananya panday اننیا پانڈے کا کہنا ہے کہ وہ ورون دھون سے بےحد متاثر ہیں اور وہ انہی بے حد اچھے لگتے ہیں۔

ورون دھون کو کرن جوہر نے فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے لانچ کیا تھا۔ اب وہ ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘سے اننیا پانڈے کو لانچ کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ ٹائگر شراف اسکرین پر نظر آئیں گے۔ اسی فلم سے تارا ستاریا بھی ڈیبیو کررہی ہیں۔

اننیا پانڈے اور کارتک آرین کی دوستی کی خبریں سرخیوں میں تھیں لیکن اب اننیا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکار ورون دھون سے



پیار ہے۔ یہ پوچھنے پر کہ وہ کن کے ساتھ کام کرنے کےلئے پرجوش ہیں تو انہوں نے کہا،’’عالیہ بھٹ اور قرینہ کپور خان کے ساتھ۔ میں ان دونوں سے بہت متاثر ہوں۔ یہاں تک کہ ورون دھون سے بھی۔ وہ بہت کیوٹ ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ میں ان سےپیار کرتی ہوں اور یہ کچھ عجیب ہے۔‘‘

اننیا نے ورون کو ان کی سالگرہ پر بھی بے حد محبت بھرے انداز میں مبارکباد دی تھی۔
انہوں نے ورون کے ساتھ ایک تصویر بھی پوسٹ کی تھی۔ اپنے’ ڈریم ڈیبیو‘کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا،’’میں اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے اتنی زیادہ متاثر تھی کہ میں اسے اپنی زندگی میں ڈھال لیا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.