: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
<p>ممبئی، 12 جولائی (یو این آئی) ممبئی کے باندرا کرلا میں واقع جیو ورلڈ سینٹر مشہور صنعت کار اور ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے
چھوٹے بیٹے اننت اور رادھیکا کی شادی کے لیے 'ہندوستانی تھیم' میں سج کر پوری طرح سے تیار ہے اننت اور رادھیکا جمعہ کو ایک شاندار شادی کی تقریب میں شادی کریں گے۔