: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جام نگریکم مارچ (یواین آئی) میٹا کے بانی مارک زکربرگ سمیت بالی ووڈ کی مشہور شخصیات، کرکٹرز، اسپورٹس اسٹارز، سربراہان مملکت اور ہندوستان اور بیرون ملک سے بزنس ٹائیکونز نے ارب پتی مکیش امبانی کے بیٹے اننت اور ان کی منگیتر رادھیکا
مرچنٹ کی تین روزہ پری ویڈنگ تقریب میں شرکت کے لیے گجرات کے شہر جام نگر پہنچنا شروع کردیا ہے جہاں اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے سی ایم ڈی مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے ہیں، وہیں رادھیکا مرچنٹ انکور ہیلتھ کیئر کے سی ای او ویرن مرچنٹ کی چھوٹی بیٹی ہیں۔