the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،8جولائی (یواین آئی) مشہور دودھ دہی بنانے والی کمپنی نے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کو ایک نرالے انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے،امول نے اپنے ہورڈنگ اور بینئرس پر "گنگا بھی ،جمنابھی،آدمی بھی، ودھاتابھی،ہرانداز کا لیڈر بھی "لکھ کر انہیں بہترین انداز میں یاد کیا ہے۔بلیک اور وائٹ میں یہ ہورڈنگ پینٹ کیاگیاہے۔
آج کئی اخبارات نے



اس اشتہار کو اپنے صفحہ اول پر جگہ دی ہے۔دلیپ کمار بدھ کو ممبئی کے ہندوجااسپتال میں انتقال کرگئے تھے اور شام میں ان کی تدفین جوہو قبرستان میں عمل میں آئی تھی۔1944 میں جوہابھاٹا سے فلمی کرئیر شروع کرنے والے دلیپ کمار نے نیادور،مغل اعظم، گنگاجمنا،ادمی،بیراگ،ودھاتا،کرانتی اور دیگر فلمیں دیں ،انہوں نے محض 64فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.