: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 2 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی فلم جھنڈ چار مارچ کو ریلیز ہوگی امیتابھ بچن کی فلم جھنڈ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے کووڈ 19 کی وجہ سے میکرس کو کئی بار فلم کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کرنی پڑی 'جھنڈ' 4 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے امیتابھ بچن نے فلم کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’اس
گروپ سے مقابلہ کرنے کے لیےرہو تیار ، ہماری ٹیم آرہی ہے... 'جھنڈ' آپ کے قریبی سنیما ہال میں ریلیز ہوگی‘‘۔
,
واضح رہے کہ فلم جھنڈ مراٹھی فلمساز ناگراج پوپٹ راؤ منجولے کی ہندی ہدایت کاری والی پہلی فلم ہے۔
جھنڈ کی کہانی 'سلم سوکر فاؤنڈیشن' کے بانی اور کوچ وجے برسے کی کہانی پر مبنی ہے۔