the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 7 فروری (یو این آئی)ہندی سنیما کے بگ بی سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر ان کے مداحوں کی تعداد چار کروڑ تک پہنچ گئی ہے سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن بہت زیادہ سرگرم ہیں ۔
فیس بک اور انسٹاگرام پر موجود گی کے علاوہ ان کا ایک ذاتی بلاگ بھی ہے۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر ان



کے چار لاکھ مداح ہوگئے ہیں۔

امیتابھ بچن ان دنوں چہرے ، گلابو سیتابو ، آیان مکھرجی کے برہماستر اور جھنڈ جیسی فلموں میں کام کر رہے ہیں۔
وہ فلم چہرے میں عمران ہاشمی کے ساتھ ، گلابو سیتابو میں آیوشمان کھرانہ اور برہماستر میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.