the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن نے ساؤتھ کے تین سپر اسٹار کے ساتھ فوٹو شیئر کرتے ہوئے اسے خود کے اپنی اہلیہ جیہ بچن کےلئے تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔

امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں۔ امیتابھ نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
ساتھ ہی اس تصویر میں قید لمحے کو انہوں نے تاریخی لمحہ بتایا۔ فوٹو میں امیتابھ، ان کی اہلیہ جیہ بچن کے علاوہ ساؤتھ کے تین سپر اسٹار ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔
یہ تینوں سپر اسٹار ساؤتھ فلم انڈسٹری کے تین سرکردہ ادکاروں کے بیٹے ہیں۔
ان میں تیلگو



سپر اسٹار اکّینینی ناگیشور راؤ کے سپر اسٹار بیٹے ناگ ارجن، کنڑ سپر اسٹار ڈاکٹر راج کمار کے بیٹے شیو رکمار اور تمل سپر اسٹار شیواجی گنیش کے بیٹے پربھو شامل ہیں۔ اس لمحے کو امیتابھ نے اپنے اور جیہ بچن کےلئے تاریخی بتایا ہے۔

امیتابھ بچن جلد ہی فلم ’جُھنڈ‘ میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں امیتابھ ایک فٹبال کوچ کے کردار میں نظر آئیں گے، جو غریب بچوں کو ترغیب دے کر فٹبال ٹیم کی شروعات کرتے ہیں۔ فلم کی ہدایت کاری مراٹھی فلمساز ناگراج منجلے کر رہے ہیں۔ جُھنڈ کے علاوہ امیتابھ بچن گلابو۔ ستابو اور چہرے میں بھی نظر آنے والے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.