the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) ریلائنس انڈسٹری نے حال ہی میں اپنی 40 ویں سالگرہ کا جشن منایا تھا اس موقع پر، ریلائنس انڈسٹری کے صدر مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی نے معلومات دی کہ ریلائنس جیو کے گراہکوں کی تعداد 16 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے. اس پروگرام کو ریلائنس کارپوریٹ پارک میں کیا گیا تھا- اس دوران بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان موجود تھے. پروگرام کے دوران امیتابھ نے



مکیش امبانی کے تینوں بچوں آکاش امبانی، ایشا اور اننت امبانی کے ساتھ KBC (کون کون بنے گا کڑوڑپتی) کی طرح کون بنے گا ریلائنس کا مہا گیانی' کھیلا. اس کھیل میں امبانی کے تین بچوں نے ایک ساتھ حصہ لیا.

KBC کے دوران، بگ بی نے مکیش امبانی کے تینوں بچوں سے ریلائنس انڈسرٹی سے جوڑے کچھ سوال پوچھے- ان سوالوں کے جواب میں ریلائنس سے جوڑی کچھ ایسی باتیں معلوم ہوئی جن کے بارے میں کم ہی لوگوں کو معلومات ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.