the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 7 جون (یو این آئی ) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن فلم ’گلابو سیتابو‘ میں اپنے کردار مرزا کے لک کو پانے کے لئے سخت محنت کرتے تھے ہدایت کار شجیت سرکار کی امیتابھ بچن اور ایوشمان کھورانا کی اداکاری والی فلم ’گلابو ستابو‘ 12 جون کو ایمیزون پرائم پر ریلیز ہونے والی ہے۔
اس فلم میں امیتابھ بچن غصیل بوڑھے کے کردار میں ہیں۔
اس کردار کا نام مرزا ہے۔
انہوں نے اس کردار کے لئے زبردست ٹرانسفارمیشن لیا ہے۔
اب ایمیزون پرائم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں بتایا ہے کہ امیتابھ نے مرزا والا لک کیسے لیا تھا۔

ویڈیو میں شجیت



سرکار نے کہا کہ مرزا کا کردار ایسا ہونا چاہئے کہ محسوس ہی نہ ہو کہ یہ امیتابھ بچن جی ہیں۔
ہمارے پاس ایک ریفرنس امیج تھی۔
یہ ریفرنس امیج ان کے پاس لے گئے اور بتایا کہ ایسا لک ہونا چاہئے۔
مصنوعی چہرہ ، ناک ، بال ان سب میں گھنٹوں لگتے تھے۔
اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے امیتابھ بچن کو مرزا کا لک دیا گیا۔

فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
فلم کے ٹریلر میں امیتابھ کو ایک غصیل ضعیف آدمی کے طور پر دیکھ سکتے ہیں جبکہ آیوشمان بھی ایک مختلف شکل میں ہیں۔
اس فلم میں امیتابھ بچن ایک غصیل مکان مالک بنے ہیں جبکہ آیوشمان کھورانا ایک ہوشیار کرایہ دار کی شکل میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.