the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 31 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن جلد ہی اپنا نان فنگیبل ٹوکن کلیکشن (این ایف ٹی) لانچ کریں گے امیتابھ بچن جلد ہی ’بیونڈ لائف ڈاٹ کلب کے ذریعے اپنا این ایف ٹی کلیکشن‘ لانچ کریں گے اس کلیکشن میں ان کی نظمیں، آٹوگراف کے ساتھ پوسٹرز اور ان کی آواز میں بولے گئے ’مدھوشالا‘ کے اقتباسات اور دیگر



یادیں بھی ہونگی۔
اس این ایف ٹی پلیٹ فارم پر ساؤتھ ایسٹ ایشیا کے اے لسٹیڈ برانڈ، ایتھلیٹس اور مشہور شخصیات منسلک ہونگی۔
امیتابھ این ایف ٹی میں شامل ہونے والے پہلے اداکار ہیں۔

امیتابھ نے اس پہل کی معلومات دیتے ہوئے لکھا "میں نے سنگاپورکا ریتی انٹرٹینمنٹ جوائن کیا ہے اور جلد ہی این ایف ٹی پلیٹ فارم لانچ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.