: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنی آنے والی فلم کا لکی 2898 اے ڈی میں اشو تتھاما کے کردار میں نظر آئیں گے۔ ناگ اشون کی ہدایت کاری میں بننے والی
سائنس فکشن ایپک فلم کالکی 2898 اے ڈی میں امیتابھ بچن، کمل ہاسن، پر بھاس، دیپیکا پاڈوکون اور دیشا پٹانی نے اہم کرداروں میں ہیں۔ کالکی 2898 اے ڈی کے میکرز نے اس فلم میں امیتابھ کے کردار سے پردہ اٹھایا ہے۔