the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 اگست (ایجنسی) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ انہیں ہر ماہ دو روپے جیب خرچی ملتی تھی۔

ٹی وی پر مشہور شو کون بنے گا کروڑ پتی میں مقابلہ میں حصہ لینے والے ایک شخص نے ہاٹ سیٹ پر بیٹھ کر امیتابھ بچن سے ان کے کے بچپن کے بارے میں ایک سوال کیا کہ انہیں بچپن میں کتنے روپے کی جیپ خرچی ملتی تھی۔ ہاٹ سیٹ پر



بیٹھے نتن کمار کو امیتابھ بچن نے ہسنتے ہوئے اس کا جواب دیا کہ انہیں اپنے بچپن میں جیپ خرچی کے لئے دو روپے ملتے تھے۔
وہ بھی پورے مہینے کے لئے۔

سپر اسٹار نے بتایا کہ جب وہ اسکول میں تھے ، تو اسکول کے بچوں کو اسکول سے باہر جانے کی اجاز ت نہیں تھی کیونکہ اسکول پہاڑی علاقے میں تھا ۔
امیتابھ نے کہا کہ اس وقت میں دو رپے کی بہت اہمیت تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.