the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی) تاپسی پننو اور امیتابھ بچن دونوں کو ڈائریکٹر شوجیت سرکار کے 'گلابی' میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا، سال 2016 کی اس فلم نے اپنی اسٹوری لائن کو لیکر تہلکہ مچا دیا تھا، یہ فلم ریپ کے ایک واقعے کے اردگرد بنائی گئی تھی، اب ایک بار پھر امیتابھ اور تاپسی ایک ساتھ سلور اسکرین پر نظر آنے والے ہیں، یہ اب ڈائریکٹر سوجوئے گھوش کی فلم 'بدلہ' کا اعلان کردیا ہے، فلم بدلہ اگلے سال 8 مارچ 2019 کو ریلیز ہوجائے گی ، اس کی معلومات ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دی ہے.


View image on Twitter

And we have a release date! releases in cinemas near you on 8th March 2019.@SrBachchan @taapsee @sujoy_g @iamsrk @VenkyMysore @sunirkheterpal @_GauravVerma@redchilliesent @iAmAzure

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.