the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/11اکتوبر(ایجنسی) امیتابھ بچن نے ساؤتھ انڈین فلموں میں ڈیبیو کیا ہے، اس فلم میں انکے انداز کو برتھ ڈے کے خاص موقع پر ریلیز کیا گیا ہے، فلم "سائی را نرسمہا ریڈی" میں مہمان کے رول میں نظر آئیں گے، امیتابھ کے انداز کا موشن ٹریزر یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا ہے، اس ویڈیو میں امیتابھ سفید داڑھی، پیشانی پر



لال ٹیکا لگائے نظر آرہے ہیں.
بتادیں کہ امیتابھ جلد ہی سپر اسٹار چرنجیوی کے ساتھ تیلگو فلم میں نظر آئیں گے، اس فلم میں امیتابھ صرف کیمیو رول کررہے ہیں، حال ہی میں اسکی شوٹنگ کے لیے حیدرآباد میں تھے، چرنجیوی کی اس فلم کا نام ہے "سائی را نرسمہا ریڈی" اس فلم کی کہانی فریڈم فائٹر یو نرسمہا ریڈی کی زندگی پر مبنی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.