the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4اپریل(ایجنسی)مشہور اداکار امیتابھ بچن جنوب ہندوستانی اداکارہ رامیا کرشنن کے ساتھ ایک بار پھر کام کرنے والے ہیں۔ امیتابھ بچن اور رامیا کرشنن نے فلم "بڑے میاں چھوٹے میاں" میں ساتھ کام کیا تھا۔ طویل عرصے بعد دونوں ایک ساتھ پھر سے پردہ سیمیں پر نظر آئیں گے۔

امیتابھ بچن اور رامیا کرشنن ایک بار پھر سے تمل فلم میں ایک ساتھ کام کریں گے۔ رامیا جہاں تمل زبان کی کئی فلمیں اور ایوارڈس اپنے نام کرچکی ہیں،وہیں امیتابھ بچن پہلی بار کسی تمل فلم میں کام کررہے ہیں۔ س فلم کا نام "اوینتھا منیتھن" ہے۔ اس فلم کی ہدایت تمل اور ہندی دونوں زبانوں میں تملوانن نے کی ہے۔ وہیں فلم کے کچھ حصوں کی شوٹنگ ممبئی میں بھی چل رہی ہے۔

اس فلم میں ایس جے سوریا اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ایک پیغام بھی لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ یہ فلم ان کی زندگی کی سب سے شاندار فلم ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے خدا اور اپنے والدین کا شکریہ ادا کیا ہے۔


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.