: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،8مارچ(یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن نے پرانے دنوں کی ہولی کو یاد کیا امیتابھ بچن نے پرانے دنوں کو یاد کیا جب وہ ہولی کا تہوار بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا تھا بلاگ میں
امیتابھ نے لکھا،”گھر کے ماحول میں سستی اور سبھی طرح کی جسمانی سرگرمیوں کی روک تھام ہے ہولی کے تہوار میں حصہ لینے سے قاصر ہے اور ہولی کی خوشی جو اتنے جوش وخروش اور اتنے اچھی طرح سے منائی جاتی تھی، وہ کھو گیا۔