: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/28اگست(ایجنسی) ایک بار پھر بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن آپکے ٹی وی اسکرین پر آپکو تفریح کرنے اور آپکے معلومات میں اضافہ کرنے آرہے ہیں، کون بنے گا کروڑ پتی کا 10واں سیزن 3 ستمبر سے شروع ہونے والا ہے، اس سیزن میں 60 کڑیاں ہونگے، سال 2000 میں شروع ہوئے اس شو کو 18 سال پورے ہوچکے ہیں، کون بنے گا کروڑ پتی وہ شو ہے جو سیزن نہ صرف ہندوستان کو علم کی طاقت کو بہتر کرنا سیکھایا بلکہ عام آدمی کو بڑا خواب دیکھنے کا بھروسہ دیا.