: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 6 مارچ (یو این آئی) فلم اداکار امیتابھ بچن، حیدرآباد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں جس کے بعد شوٹنگ منسوخ کر دی گئی۔ وہ
حیدرآباد میں پراجکٹ کے “فلم کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ انہوں نے اپنے بلاگ اسپاٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ فلم کے ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران ان کی پہلی زخمی ہو گئی۔