(چار فروری ، برسی کے موقع پر)
ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان
کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا فلمی دنیا میں بھگوان دادا کے نام سے مشہور بھگوان ابھا جی پلوو کے فلموں سے متعلق کئے واقعات ہیں۔