: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21مئی(ایجنسی) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کو یورپی یونین نے ہندوستان- یورپ کے ثقافتی تعلقات میں مضبوطی لانے میں ان کی شراکت کو لے
کر اعزاز سے نوازا ہے. 75 سالہ اداکار نے ٹوئٹر پر ایوارڈز کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں اور انہیں یہ اعزاز دینے کے لیے یورپی یونین (EU) کے سفیر Kozlowski کا شکریہ ادا کیا.