the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 3 اپریل(یو این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے لئے گھر میں رہنے کی اپیل کی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن ہے۔
امیتابھ بچن سوشل میڈیا پر مسلسل اپنے فینس کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔
سوشل میڈیا



پر وہ مسلسل لوگوں کو وائرس سے بچنے کے طریقوں کے بارے میں بیدار کررہے ہیں۔
اپنے نئے ٹویئٹ میں انہوں نے لکھا ’خبر دار گھر میں رہو باہر نہ نکلو‘اس کمبخت کورونا کو الٹا مت پڑنے دیجئے۔
نہیں نہیں آپ میری بات نہیں سمجھ رہے ہیں۔
کورونا کو الٹا پڑھئے ہو جائے گا ’نا روکو‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.