the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/1اکتوبر(ایجنسی) اداکارہ Lindsay Lohan لینڈسے لوہان نے شام کے پناہ گزین پر اسمگلنگ کا الزام لگاتے ہوئے انکے بچوں کو پکڑنے کی کوشش کی، جسکے بعد انکے منہ پر زور کا مکہ پڑا، فاکس نیوز ڈاٹ کام کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چائلڈ آرٹس نے اس واقع کی فلم بندی کی، اور اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لائیو بھی کیا.

انہوں نے ویڈیو میں یہ کہتے ہوئے شروعات کی ہے کہ ویوری ون، میں ایک خاندان سےملی ہوں جسے آپکو دیکھانا چاہتی ہوں، ایک شامی پناہ گزین میں آپ کو ان سے ملتی ہوں، لیکن اس کے بعد 32 سالہ اداکارہ نے شامی پناہ گزین پر انکے ہی دو بچوں کی اسمگلنگ کا الزام لگانا شروع کردیا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.