the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی/1فروری(ایجنسی) جنوبی ہند کی معروف اداکارہ املا پال نے پولیس میں شکایت درج کروائی جس میں انہوں نے کہا کہ ایک اجنبی شخص نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ ملائیشیا میں ہونے والے اپنے ایک شو کا ریہرسل کررہی تھیں تو ایک نامعلوم شخص نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔




start;"="">واضح رہے کہ املا پال فی الحال چنئی میں ہیں۔

پولیس میں شکایت درج کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ جب وہ ریہرسل کرنے جارہی تھی تو ایک اجنبی ان کے قریب آیا اور بالکل ناگوار طریقے سے بات کرنے لگا۔ اس کے برتاؤ سے ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ میرے ساتھ کوئی لین دین کی بات کرنا چاہتا ہو۔ میں حیران رہ گئی اور خود کو غیرمحفوظ محسوس کرنے لگی۔ میں نے خود کی توہین بھی محسوس کی۔ اس کے بعد میں نے پولیس میں شکایت درج کرادی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.