the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30جولائی(ایجنسی) بالی ووڈ اسٹارس میں جہاں ایک اور زبردست مقابلہ ہمیشہ بحث میں ہوتا ہے تو وہیں کچھ اسٹارس کے درمیان کی دوستی پورے سماج کے لیے مثال کے طور پر نظر آتی ہے- ایک ایسی ہی دوستی کی مثال ہے سنجے دت اور سلمان خان کی جوڑی- اب سنجو بابا کے جنم دن پر انکے جگری سللو میاں نے بڑے ہی خاص انداز میں مبارکباد دی اور سب کو حیران کرڈالا ہے-
ویسے تو سلمان اور سنجے دت نے 90 کے دہائی میں ایک دو نہیں بلکہ کئی



فلموں میں ساتھ کام کیا ہے- اتنا ہی نہیں اپنے تنازعوں کی وجہ سے لوگ انہیں انڈسٹری کے بیڈ بوائز کہہ کر پکارا کرتے ہیں- تو اب اپنے جوڑدار کو سللو میاں نے کچھ اس طرح سے سوشل میڈیا پر مبارکباد دی ہے- 
غور طلب ہے کہ گذشتہ کچھ وقت سے ان دنوں اسٹارس کے درمیان کی خبریں سامنے آرہی تھی اب اس ایک پوسٹ سے سلمان نے سب کے منہ پر تالا ڈال دیا ہے- ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ سلمان نے اپنی طرف سے اگر کوئی دوری تھی تو اسکو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.