the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13مارچ(ایجنسی) خان فینس کے لیے فلم انڈسٹری کی طرف سے ایک دھماکہ دار خوشخبری آئی ہے، بالی ووڈ کے دو خان 24 سال بعد ساتھ کام کرنے جارہے ہیں، سال 1995 میں سلمان خان اور شاہ رخ نے کرن جوہر بن کر بڑے پردے کو نا بھولنے والے کردار دیے تھے، اب خبر ہے کہ ایک بار پھر سے یہ دونوں ساتھ کام کرنے جارہے ہیں، خبروں کی مانیں تو فلم کو ڈائریکٹ سنجے لیلا بنسالی کریں گے، بنسالی فلم "بیجو باورا" کا سیکول بنانے جارہے ہیں.
پچھلے کچھ مہینوں سے یہ خبر آرہی ہے کہ سنجے لیلا بنسالی ایک لو اسٹوری پر کام کررہے ہیں، جس میں وہ سلمان کو کاسٹ کرنے کی تیاری کررہے ہیں، لیکن اب آرہی خبروں کی



مانیں تو سنجے لیلا سال 1952 میں ریلیز ہوئی مینا کماری کی فلم بیجو باورا کا ریمیک بنانے جارہے ہیں ، اس فلم کے لیے سنجے نے تین ٹائٹل رجسٹرڈ کرالیے ہیں.

Salman Khan and Shahrukh khan


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.