ممبئی، 9 دسمبر (یو این آئی) جنوبی ہند کے سپر اسٹار اللوار جن کی فلم پیشپا 2 دی رول نے ہندوستانی مارکیٹ میں 529 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کی ہے۔
پشپا 2 : دی رول اس سال کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں
میں سے ایک تھی، جسے دیکھنے کے لیے ہر کوئی بے صبری سے انتظار کر رہا تھا۔ پشپا 2: دی رول اپنی ریلیز کے بعد سے ہر روز نئے ریکارڈ بنارہی ہے۔ سو کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پیشپا 2 دی رول کی خصوصی اسکریننگ 4 دسمبر کو ہوئی تھی۔