ممبئی، 30 جنوری (یو این آئی) ساوتھ فلموں کے سپر اسٹار اللوار جن کی فلم پشپا 2 15 اگست کو ریلیز ہو گی۔
اللوار جن اسٹار را پشپا: دی رائز کی زبردست کامیابی کے بعد اب میکرز اس کا سیکوئل پیشپا 2 لے کر
آرہے ہیں۔ میکرس نے اپشپا 2' کا نیا پوسٹر لانچ کیا ہے۔ پشپا 2 : دی رول کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے میکرز نے لکھا، اپشپاراج کی حکمرانی شروع ہونے میں صرف 200 دن باقی ہیں ۔
15 اگست 2024 کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔