: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآبادیکم اگست(یواین آئی) آل انڈیا ریڈیو حیدرآباد کی معروف فنکارہ محترمہ افشاں جبین بنت سید شجاع احمد قائد بلگرامی(اناونسرآل انڈیا ریڈیو حیدرآباد)مرحوم، زوجہ اسلم فرشوری پروگرام اگزیکٹیو آل انڈیاریڈیوحیدرآباد کا انتقال ہوگیا تدفین دائرہ
میرمومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی مرحومہ، آل انڈیاریڈیو کے مشہور پروگرام چھوٹی چھوٹی باتوں میں فاطمہ بی کے کردارسے کافی مشہور ہوئی تھیں انہوں نے اسٹیج، ٹی وی اورفلموں میں بھی اداکاری کی تھی حیدرآباد کی مختلف ادبی تنظیموں نے ان کی خدمات کوبھرپورخراج پیش کیا۔