the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 10 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اب ہالی ووڈ میں کام کرنے جارہی ہیں۔

سال 2012 میں ریلیزکرن جوہر کی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی عالیہ نے فلم انڈسٹری اور مداحوں کے درمیان اپنی شناخت بنالی ہے۔
اب عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں اپنا جلوہ بکھیرنے کے لئے تیارنظر آرہی ہیں، بتایا جارہا ہے کہ عالیہ بھٹ نے حال



ہی میں ہالی ووڈ کی لیڈنگ انٹرنیشنل ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی کے ساتھ کانٹریکٹ سائن کیا ہے جس سے انہیں بڑے بڑے بین الاقوامی اسٹارز کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل سکے۔

عالیہ بھٹ نے اس ایجنسی میں شامل ہونے کی خوشی کا اظہار سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں مینجمنٹ ایجنسی کے استقبالیہ پیغام کوشیئر کرتے ہوئے ہارٹ ایموجی کے ساتھ اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.