the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ سوشل ڈرامہ فلم میں اداکاری کرسکتی ہیں۔

ان دنوں عالیہ فلم برہماسترمیں رنبیر کپور کے ساتھ کام کررہی ہیں ۔ یہ کہا جارہا ہے کہ ’ہندی میڈیم‘ کے ہدایت کار ساکیت چودھری ایک سوشل ڈرامہ فلم بنانے والے ہیں جس میں مرکزی کردار کے لئے عالیہ بھٹ کو اپروچ کیا گیا ہے۔ اس فلم کو ساجد ناڈیاڈوالا پروڈیوس



کریں گے۔

ایسا خیال ہے کہ عالیہ بھٹ نے اس سوشل ڈرامہ فلم کے لئے رضامندی ظاہر کردی ہے اور انہیں اسکرپٹ بھی بہت پسند آئی ہے۔ جلد ہی وہ یہ فلم سائن کرسکتی ہیں حالانکہ ابھی مرکزی ہیرو کے لئے کوئی چہرہ فائنل نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سلیکشن کے بعدہی فلم کی شوٹنگ کی تاریخوں کا اعلان ہوگا ۔
ساکیت لوکیشن کی تلاش میں مصروف ہوگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.