the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4مارچ(ایجنسی)اداکارہ Alia Bhatt عالیہ بھٹ پردہ سیمیں پر Arunima Sinha ارونیما سنہا کا کردار ادا کرسکتی ہیں۔

ان دنوں بالی ووڈ میں سوانح حیات پر فلمیں بنانے کا چلن ہے۔ عالیہ بھٹ بھی ایک بایوپک میں کام کرنے والی ہیں۔ یہ فلم ارونما سنہا پر بن رہی ہے اور بتایا جارہا ہے کہ عالیہ نے اس فلم کےلئے اتفاق ظاہر کیا ہے۔ ارونما سنہا ایک نیشنل والی بال کھلاڑی تھیں جو کچھ بدمعاشوں سے لڑتے ہوئے چلتی ٹرین سے گر گئیں تھیں۔ اس حادثے میں ارونما نےاپنا پیر کھو دیا تھا۔ حالانکہ ارونما نے اپنی ہمت نہیں کھوئی اور ایک سال کےاندر ہی وہ ایوریسٹ پر چڑھنے والی پہلی معذور خاتون بن گئیں۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ فلم "بارن اگین آن دی ماؤن ٹین:اے اسٹوری آف لوزنگ ایوری تھنگ اینڈ فائنڈنگ بیک" نام کی کتاب پر مبنی ہوگی۔ اس فلم کو کرن جوہر اور وویک رنگاچاری پروڈیوز کریں گے۔ فلم میں ارونما کے کردار کو ادا کرنے کےلئے عالیہ کو وزن بڑھانے کےلئے بھی کہا گیا ہے۔ اس فلم کےلئے عالیہ کو معذور لوگوں کے ساتھ سخت ٹریننگ کرنی ہوگی۔ بتایا جارہا ہے کہ اس فلم کی شروعاتی شوٹنگ لکھنؤ میں کی جائےگی۔



border-box; margin: 0px; padding: 0px 0px 32px; font-variant-numeric: normal; font-variant-east-asian: normal; font-stretch: normal; font-size: 1.13em; line-height: 1.65em; font-family: open_sanslight, Arial, Helvetica, sans-serif; color: rgb(34, 34, 34); letter-spacing: 0.02em; text-align: left; background-color: rgb(255, 255, 255);">


Alia Bhatt


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.