the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،6نومبر(یواین آئی)اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی آنے والی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کےلئے کیتھی یعنی کاٹھی بولی سکھنے والی ہیں۔

فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی فلم Gangubai Kathiawadi گنگوبائی کاٹھیاواڑی بنارہے ہیں ۔ فلم میں عالیہ مرکزی کردار میں ہوں گی۔ وہ اس فلم کےلئے کوئی کثرنہیں چھوڑ رہی ہیں۔ ان کی پوری کوشش ہے کہ فلم میں



اپنے کردار گنگوبائی کے ساتھ پورا انصاف کریں ۔

ایسی خبریں ہیں کہ اس فلم کےلئے عالیہ اب کیتھی یا کاٹھی زبان سیکھیں گی جو سوراشٹر میں بولی جاتی ہے۔ عالیہ نے اس سے پہلے ’2اسٹیٹس ‘ کےلئے تمل اور’راضی‘ کےلئے اردو سیکھی تھی۔ گنگوبائی کاٹھیاواڑی اگلے سال 11ستمبر کو ریلیز ہوگی۔

گنگوبائی کاٹھیاواڑی کےعلاوہ عالیہ عیان مکھرجی کی فلم ’برہماستر‘میں نظر آئیں گی۔ 
اس فلم میں ان کے علاوہ رنبیر کپور ،مونی رائے اور امیتابھ بچن بھی ہوں گے۔ اس کے علاوہ وہ کرن جوہر کی فلم ’تخت ‘ میں بھی نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.