the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27مارچ(ایجنسی) اداکارہ عالیہ بھٹ کےانسٹاگرام Instagram پر تین کروڑ فالورس ہوگئے ہیں، اسکی خوشی مناتے ہوئے انہوں نے اس عدد تک پہنچنے کے لیے فینس کا شکریہ اداکرتے ہوئے عالیہ نے چہارشنبہ کو فوٹو-شیئرینگ ایپ پر ایک سوشل ویڈیو شیئر کیا ہے، ایک منٹ کے ویڈیو میں انکے سات سال کے فلمی سفر کی جھلکیاں ہے.
ویڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا، اب تک کا سفر کافی شاندار رہا،،،، لیکن یہ صرف شروعات ہے، تین کروڑ---
عالیہ (26) نے 2012 میں فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سے بالی ووڈ میں انٹری لی تھی، اسکے بعد انہوں نے اڑتا پنجاب، اور ڈیئر زندگی جیسی فلموں میں کام کیا ، میگھنا گلزار کی فلم راضی میں ایک جاسوس کا کردار نبھانے کے لیے انہیں اس سال بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا ہے-



وہ ابھی فلم کلنک میں مصروف ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.