the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 مارچ (ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے نے شادی سے متعلق بیان دیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے یہ قیاس آرائیاں لگائی جارہی ہیں کہ وہ اس برس اداکار رنبیر کپور کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوسکتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان دونوں کی شادی کی خبریں سرگرم ہیں۔

عالیہ اور رنبیر کی شادی کی ایک بڑی خبر منظر عام پر آئی ہے۔ حال ہی میں "کافی ود کرن" کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں شو کے کئی تصویریں سامنے آئی ہیں جس میں عالیہ اپنی شادہی کے بارے میں بات کرتی نظر آتی ہیں۔

عالیہ نے کہا "ایمانداری سے



کہوں تو ایک وقت تھا جب میں سوچتی تھی اوہ مائی گاڈ میں تو 30 برس کی عمر تک شادی نہیں کروں گی۔ مجھے ایکٹنگ کرنی ہے... لیکن یہ وہ وقت تھا جب میں شادی کے لئے صحیح انسان سے نہیں ملی تھی۔
ریلیشن کے معاملے میں جب آپ پرسکون ہوتے ہیں تو آپ کو شادی کرنے کے لئے صحیح وقت سوچنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ تب وقت معنی نہیں رکھتا ہے"۔

عالیہ نے کہا "میںؓ اپنے کیریئر اور اپنی زندگی کے فیصلوں کے تیئں کبھی کیلکولیٹیو نہیں رہی ہوں۔ یہ ایک مکمل کیلکولیشن ہوتا ہے کہ مجھے شادی نہیں کرنی ہے کیونکہ میں ابھی ایک فنکارہ بنی رہنا چاہتی ہوں یا میں چاہتی ہوں کہ لوگ مجھے پسند کریں"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.