the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 19 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ گھریلو نسخوں سے اپنی جلد کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔

عالیہ بھٹ نے اپنی اداکاری سے سب کا دل جیت لیتی ہیں ۔
شائقین عالیہ کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی کے بھی دیوانے ہیں۔
عالیہ اپنے ’نو میک اپ لک‘ کے لئے کافی پسند کی جاتی ہیں۔
عالیہ کے نیچرل لک کی وجہ سے لوگ اکثر ان سے ان کی خوبصورتی کا راز جاننا چاہتے ہیں۔
عالیہ کا کہنا ہے کہ وہ جلد کی دیکھ بھال کے گھریلو نسخوں پر زیادہ یقین کرتی ہیں۔

عالیہ بھٹ اپنی جلد کی دیکھ بھال کے لئے ملتانی مٹی کا استعمال کرتی



ہیں۔
عالیہ بھٹ نے بتایا ہے کہ وہ جلد کی دیکھ بھال کے لئے شہد کے ماسک کا زیادہ استعمال کرتی ہیں۔
اسے صرف 15 منٹ اپنے چہرے پر لگانے کے بعد ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیتی ہیں ۔

عالیہ کا کہنا ہے کہ جس طرح جسم کو روزانہ کھانے کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح جلد کے لئے بھی باقاعدہ کھانا ضروری ہوتا ہے۔
ایسے میں جلد کو صحت مند بنانےکے لئے موئسچرائزر بہترین کھانا ہے ، جو جلد کو اندر سے باہر تک نرم رکھتا ہے۔
عالیہ کا کہنا ہے کہ کیمیکل سے بھرپور میک اپ ، کاسمیٹکس کا زیادہ استعمال جلد کو نقصان پہنچا سکتا ہے ، ایسی صورتحال میں عالیہ بغیر میک اپ کے رہنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.