the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 30 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی فلم "ڈارلنگس" کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

عالیہ نے حال ہی میں سنجے لیلا بھنسالی کے ہدایتکاری میں بنی فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔
اب اس فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد عالیہ اپنے نئے پروجیکٹ کی تیاری میں مصروف ہوگئی ہیں۔
عالیہ کی اگلی فلم شاہ رخ خان کی ہوم پروڈکشن میں بن رہی



'ڈارلنگس' ہے۔

عالیہ نے سوشل میڈیا پر اس فلم کا اسکرپٹ ہاتھ میں لئے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
عالیہ نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ’’میری آج کی ڈیٹ‘‘۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ فلم ایک ماں اور بیٹی کی کہانی ہے ، جن کی زندگی مختلف اتار چڑھاؤ سے گزرتی ہے۔
ان ماں بیٹی کی جوڑی دنیا میں اپنا مقام بنانے کی کوششوں میں جن حالات کا سامنا کرتی ہیں، فلم میں یہی دکھایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.