the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13نومبر(ایجنسی) عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور امیتابھ بچن اسٹارر فلم برہماسترا کو لیکر اب نیا اپ ڈیٹ سامنے آگیا ہے، ایان مکھرجی کی ہدایت میں بننے والی فلم برہماسترا کی ریلیز تاریخ اگلے بڑھ گئی ہے، جہاں پہلے یہ فلم اگلے سال 15 اگسٹ کو ریلیز ہونے جاری ہی تھی، لیکن اب اسکی ریلیز ڈیٹ آگے بڑھا دی گئی اور اب یہ ملٹی اسٹارر فلم دسمبر 2019 میں ریلیز ہوگی، کرن جوہر کے پروڈکشن میں بننے ولی یہ فلم تین حصوں میں بنے گی، اسکا پہلا پارٹ اگلے سال ریلیز ہونے جارہا ہے.

اس فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر نے منگل کو ایک پوسٹر ریلیز کیا جس میں لکھا تھا، برہماسترا اب 2019 میں کرسمس پر ریلیز ہورہی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.